the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کنٹرولر آف اگزامنیشنس کاکتیہ یونیور سٹی کے پریس نوٹ کے بموجب محترمہ صادقہ تبسم ریسرچ اسکالر ان اکنامکس کاکتیہ یونیورسٹی ورنگل (بنت جناب محمد یوسف علی) کو Globalisation and Problems of Micro Enterprises study of Select Undertaking‘‘مقالہ پیش کرنے پر ڈاکٹر آف فلاسفی ( Ph.D) کی ڈگری عطا کی گئی ۔محترمہ صادقہ تبسم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری عطاکئے جانے پر ان کے بھائی ساجد علی سینئر اسٹنٹ محکمہ میڈیکل اینڈ ہلتھ، واجد علی ایم ایم وائی



انٹرپرئزز، پروفیسر محمد اقبال علی سابق وائس چانسلر شاتواہنا یونیورسٹی ، پروفیسر الطاف حسین رجسٹرار کاکتیہ یونیورسٹی، ڈاکٹر عزیز عرسی، ڈاکٹر بہادر علی، ڈاکٹر انیس صدیقی، خالد محمد خان قائد اقلیتی ٹی آر ایس پارٹی ، محمد عبدالخالیق شارپ، احمد بن عبدالرحمن ودیگر نے صادقہ تبسم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری عطاکئے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔صادقہ تبسم نے ایم بی اے، ایم اے انگلش، ایم اے اکنامکس کی ڈگری بھی حاصل کرچکی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.